صحبت پور(نامہ نگار) محکمہ پولیس صحبت پور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی انسپکٹر علی رضا کھوسہ کو بطور ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا انسپکٹر عبید اللّہ مینگل کو ایس ایچ او پولیس تھانہ آر ڈی 238 تعینات کر دیا گیا ہے عوامی حلقوں نے ان کی تعنیاتی کا خیر مقدم کیا ھے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- بلوچستان میں بدامنی کی ذمہ داری حکمرانوں کی غلط پالیسیوں پر عائد ہوتی ہے، حافظ منیر حسین احمد
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ملک فدا الرحمٰن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
- بلوچستان میں 250افرادگاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے شوقین نکلے
- دہشتگرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں، سیدال خان ناصر
- بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس دہشتگردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی جانب ایک فیصلہ کن پیش رفت ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
- صدر ٹرمپ کی حیرت اور ایرانیوں کے آنسو
- صدر ٹرمپ اور ہمارے حکمران
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد …(2)
- پاکستان، قطر کا امریکا اور ایران سے رابطہ، جنگ روک کر معاہدے کے تحت مذاکرات پر زور
- فرانس کا آبنائے ہرمز کے بجائے شام کے راستے تیل و گیس کی ترسیل میں کا منصوبہ

