اوستہ محمد(این این آئی) سندھ کے علاقے بہرام سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑا محمد جمن اورمر نذیراں اپنے بچوں کے ہمراہ پریس کلب اوستہ محمد میں فریاد کرتے ہوئے کہا کہ میرے چاچا میرے بچوں اور میرے شوہر کے دشمن بن چکے ہیں جس کی وجہ وہ ہمیں جان سے مارنے کی کوشش کررہے ہیں اور ہم اپنی جان بچا کر بلوچستان میں چھپے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے سندھ کی مقامی عدالت میں کیس دائر ہے انہوں نے کہا کہ ہم علاقے کے معتبرین اور حکومت سندھ آئی جی سندھ ڈی آئی جی قمبر شہداد کوٹ ایس پی قمبر شہداد کوٹ و دیگر حکام بالا سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوری طور پر بااثر ملزمان کے خلاف قانون کارروائی عمل میں لائی جائے اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- بلوچستان میں بدامنی کی ذمہ داری حکمرانوں کی غلط پالیسیوں پر عائد ہوتی ہے، حافظ منیر حسین احمد
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ملک فدا الرحمٰن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
- بلوچستان میں 250افرادگاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے شوقین نکلے
- دہشتگرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں، سیدال خان ناصر
- بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس دہشتگردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی جانب ایک فیصلہ کن پیش رفت ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
- صدر ٹرمپ کی حیرت اور ایرانیوں کے آنسو
- صدر ٹرمپ اور ہمارے حکمران
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد …(2)
- پاکستان، قطر کا امریکا اور ایران سے رابطہ، جنگ روک کر معاہدے کے تحت مذاکرات پر زور
- فرانس کا آبنائے ہرمز کے بجائے شام کے راستے تیل و گیس کی ترسیل میں کا منصوبہ

