کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کی رکن صوبائی اسمبلی شاہدہ رؤف نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ اور بائیکاٹ کیا۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کی رکن شاہد رؤف نے بلوچستان میں دہشتگردی سے عوام پر مرتب ہونے والے نفسیاتی اثرات کی قرار داد کو ایجنڈا میں شامل نہ کرنے اور کوئٹہ کے پانی، بجلی سمیت دیگر اہم مسائل پر اسمبلی میں بحث نہ کروانے پر اجلاس سے احتجاجاً واک آؤٹ اور بعد میں بائیکاٹ کیا۔ اسپیکر نے صوبائی وزیر راحیلہ حمید درانی، ام کلثوم، فرح عظیم شاہ، سلمیٰ خان کو انہیں منانے کے لیے بھیجا تاہم شاہد رؤف اجلاس میں واپس نہ آئیں اور اسمبلی سے چلی گئیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- بلوچستان میں بدامنی کی ذمہ داری حکمرانوں کی غلط پالیسیوں پر عائد ہوتی ہے، حافظ منیر حسین احمد
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ملک فدا الرحمٰن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
- بلوچستان میں 250افرادگاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کے شوقین نکلے
- دہشتگرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچا کر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں، سیدال خان ناصر
- بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس دہشتگردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام اور بلوچستان کے روشن مستقبل کی جانب ایک فیصلہ کن پیش رفت ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
- صدر ٹرمپ کی حیرت اور ایرانیوں کے آنسو
- صدر ٹرمپ اور ہمارے حکمران
- ناجائز رزق سے پلی ہوئی اولاد …(2)
- پاکستان، قطر کا امریکا اور ایران سے رابطہ، جنگ روک کر معاہدے کے تحت مذاکرات پر زور
- فرانس کا آبنائے ہرمز کے بجائے شام کے راستے تیل و گیس کی ترسیل میں کا منصوبہ

