کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں پانی کے مسئلے پر محکمہ پی ایچ ای کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ میں پانی کے معاملے پر طلب کی گئی تفصیلی رپورٹ پی ایچ ای نے اسمبلی میں جمع کروا دی جس کے بعد رپورٹ کو ایوان میں پیش کردیاگیا۔واضح رہے کہ رکن اسمبلی شاہد رؤف نے 31جولائی کے اجلاس میں کوئٹہ میں پانی کے سنگین مسئلے کی نشاندہی کی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- حب: پاکستان ایران سرحدی تجارت کے فروغ پر ٹی ڈی اے پی کا ویبینار، گبد ریمدان اور تفتان بارڈر کھولنے، پھنسے کنٹینرز کی بحالی اور کولڈ اسٹوریجز کے قیام کا مطالبہ
- معاشرے میں کسی کی صلاحیت کو پہچاننا، اس کی محنت یا خدمت کا اعتراف کرنا بذات خود ایک بڑی سماجی خدمت ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
- جمعیت علماء اسلام اختلاف رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھتی ہے، سینیٹر مولاناعبدالواسع
- علاقے کے عوام کو درپیش مشکلات کا جلد خاتمہ ممکن بنانے کیلئے چشمہ پل کی تعمیراتی کام میں مزید تیزی لائی جائے،صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ
- یونیسف کے پاکستان میں کنٹری آفس کے سیکیورٹی مینیجر پی سی او سید احمد عبداللہ کا بلوچستان کانسٹیبلری ہیڈ آفس کا دورہ
- روبینہ خالدسے سابق سینیٹر روزی خان کاکڑکی ملاقات
- بی ایس ڈی آئی پروگرام،نوجوانوں کیلئے 32 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کیے گئے
- کوئٹہ اور گردونواح میں صفائی کی ابتر صورتحال شہریوں کیلئے وبال جان بن چکی،مولانا عبدالرحمن رفیق
- آئی ٹی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ، ستمبر میں 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی آمدن خوش آئند ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر
- گوادر میں پاک چین مشترکہ منصوبے کا سنگ بنیاد، گدھوں کا گوشت اور کھالیں چین برآمد ہوں گی

