کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، نائب امیرزاہداختر بلوچ نے بی این پی کے جلسے میں شہید ہونے والے راہگیروں شہید نصراللہ،شہید عبدالنبی ڈومکی کے گھرجاکر ان کے لواحقین سے تعزیت وفاتحہ خوانی کی اس موقع پر انہوں نے مرحومین کی مغفرت درجات کی بلندی اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔واضح رہے کہ شہید نصراللہ ولد سیف اللہشہید عبدالنبی ولد عبد الرشید قوم ڈومکی (براہمانی)گرلز ھاء اسکول کیچی بیگ کویٹہ کے رہائشی تھے پولیس کانسٹیبل منظور احمد ڈومکی براہمانی کا بھائی اورمامو کا بیٹا تھاوہ آئسکریم فیکٹری میں کام کرتے تھے چھٹی کرکے گھرآرہے تھے کہ راستے میں دھماکے کے شکارہوگئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- حب: پاکستان ایران سرحدی تجارت کے فروغ پر ٹی ڈی اے پی کا ویبینار، گبد ریمدان اور تفتان بارڈر کھولنے، پھنسے کنٹینرز کی بحالی اور کولڈ اسٹوریجز کے قیام کا مطالبہ
- معاشرے میں کسی کی صلاحیت کو پہچاننا، اس کی محنت یا خدمت کا اعتراف کرنا بذات خود ایک بڑی سماجی خدمت ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
- جمعیت علماء اسلام اختلاف رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھتی ہے، سینیٹر مولاناعبدالواسع
- علاقے کے عوام کو درپیش مشکلات کا جلد خاتمہ ممکن بنانے کیلئے چشمہ پل کی تعمیراتی کام میں مزید تیزی لائی جائے،صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ
- یونیسف کے پاکستان میں کنٹری آفس کے سیکیورٹی مینیجر پی سی او سید احمد عبداللہ کا بلوچستان کانسٹیبلری ہیڈ آفس کا دورہ
- روبینہ خالدسے سابق سینیٹر روزی خان کاکڑکی ملاقات
- بی ایس ڈی آئی پروگرام،نوجوانوں کیلئے 32 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کیے گئے
- کوئٹہ اور گردونواح میں صفائی کی ابتر صورتحال شہریوں کیلئے وبال جان بن چکی،مولانا عبدالرحمن رفیق
- آئی ٹی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ، ستمبر میں 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی آمدن خوش آئند ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر
- گوادر میں پاک چین مشترکہ منصوبے کا سنگ بنیاد، گدھوں کا گوشت اور کھالیں چین برآمد ہوں گی

