ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ میں ڈکیتی کی وارداتیں ویگن کے مسافروں سے ہزاروں روپے نقدی موبائل فون چھین لیے گئے جبکہ ذیرہ مراد جمالی میں ڈاکو گھر میں گھس کر ون ٹو فائیو موٹر سائیکل اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی وپڈا گریذ اسٹیشن کے قریب مسلح افراد منظور احمد کے گھر گھس کر انکا ون ٹو فاییف موٹر سائیکل اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے جبکہ کچھی لیویز تھانہ بھاگ کی حدود بھاگ روڈ پر جیکب آباد سے بھاگ جانے والی ویگن کو نا معلوم ڈاکو دن دھاڑے مسافروں سے ہزاروں روپے نقدی درجنوں قمیتی موبائل فون دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

