کوئٹہ (پ ر)اعلامیہ نیشنل پارٹی کوئٹہ کے دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل 8ستمبر کے شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کےلیئے جن دوستوں کو پارٹی جھنڈوں کی ضرورت ہے وہ نیشنل پارٹی کوئٹہ کے ضلعی صدر حاجی عطامحمد بنگلزئی سے رابطہ کرکے پارٹی جھنڈا حاصل کریں اور کل کے احتجاج میں تمام دوستوں کے ہمراہ پارٹی جھنڈا ہونا لازمی ہے۔ اسلم بلوچ ،صوبائی صدر نیشنل پارٹی بلوچستان

