پنجگور(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی اور آل پارٹیز کی جانب سے سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کے خلاف پنجگور میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہڑتال کے باعث چتکان بازار سمیت مختلف علاقوں کی دکانیں کاروباری مراکز بینک اسکول سمیت مالیاتی ادارے مکمل طور پر بند رہے گومازین کے مقام پر سی پیک روڈ پرپہیہ جام ہڑتال سے مختلف علاقوں کو جانے والی ٹریفک معطل ہوگیا ہے ہڑتال کے دوران بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی، جوائنٹ سیکرٹری میر نذیر احمد بلوچ ضلعی صدر حاجی عبد الغفار شمبے زئی جنرل سیکرٹری قدیر احمد ریاض احمد بلوچ عبداللہ مینگل نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی محمد ایوب بلوچ تاج بلوچ حاجی محمد نواز مجیب الرحمٰن صوبائی و تحصیل کابینہ کے اراکین اور سینئر کارکنان بڑی تعداد میں شریک رہیاس دوران مظاہرین نے ٹریفک کو مکمل طور پر بند کر دیا ٹریفک معطل ہونے سے سی پیک روڈ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اس دوران آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی اور دیگر جماعتوں نے آج کے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

