کوئٹہ(این این آئی) پارلیمانی سیکرٹری بہبود آبادی ہادیہ نواز بہرانی نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا ترقیاتی کام بھی ہورہے ہیں ڈیرہ اللہ یار ڈیرہ مراد جمالی میں اور مسائل بھی حل ہورہے ہیں سیورج کا بڑا ایشو تھا اس پر الحمد اللہ کام ہوا ٹف ٹائل لگائے بلال اسٹیڈیم ڈیرہ مراد جمالی اسٹیڈیم آ فیسر کلب پریس کلب میموریل حال اسی طرح دیگر بے شمار کام کچھ مکمل ہوئے ہیں کچھ مکمل ہونے والے ہیں۔انھوں نے کہا کے میں ڈیرہ اللہ یار عوام کو یقین دلاتی ہوں کے ہر ممکن اقدامات وسائل اثر رسوخ استعمال کریں گے عوام کے مسائل کے حل کے لئے ترقیاتی کاموں منصوبوں کے لئے میری اور میرصاحب کی دن رات کوشش یہی ہے کے زیادہ سے زیادہ خدمت کریں ترقیاتی کام اور منصوبے مکمل کریں الحمداللہ اس میں کامیابی بھی ملی ہے اور بے شمار ترقیاتی کام منصوبے مکمل ہوئے ہیں اور کچھ مکمل ہونے والے ہیں عوام کی خدمت ہی مشن ہے اور عوامی خدمت سے سکون ملتا ہے عوام کے لئے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور ہمارا مکمل سپورٹ ڈیرہ اللہ یار کے عوام کے ساتھ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

