ڈیرہ بگٹی (این این آئی) ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر شفیع بگٹی نے دیرہ بگٹی میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر چلنے والے چھ کلینک کو سیل کر دیا۔ یہ کلینک ڈیرہ بگٹی کے مختلف جگہوں میں قائم تھا جہاں بغیر لائسنس علاج و معالجے کا سلسلہ جاری تھا۔ڈرگ انسپکٹر شفیع بگٹی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی صحت کے ساتھ کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، غیر رجسٹرڈ اور غیر تربیت یافتہ افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بھی ایسے کلینکس کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری علاج فراہم ہو سکے۔علاقے کے عوام نے ڈرگ انسپکٹر کی اس کارروائی کو سراہا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ دیگر مقامات پر بھی اس طرح کے اقدامات کیے جائیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

