کچھی ٹیچر بھرتی کیلئے جعلی اسناد جمع کرنے پر ایک امیدوار گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی ٹیچر بھرتی کے لیے جعلی اسناد جمع کرنے پر ایک امیدوار کوگرفتار کرلیا مقدمہ درج پولیس کے مطابق کچھی ڈھاڈر میں ڈی ار سی میٹنگ میں جعلی اسناد جمع کروانے پر ایک امیدوار سیدامجد علی ولد سید بچل شاہ جیلانی کو ڈپٹی کمشنر کچھی کے حکم پر گرفتار کرلیا گرفتار امیدوار پر پانچ سال پابندی عائد جبکہ جعلی اسناد جمع کرنے پر امیدوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں