نصیرآباد پولیس تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تبادلے admin ستمبر 10, 2025September 10, 2025 0 تبصرے 6 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد پولیس تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تبادلے محمد خان محمد حسنی ایس ایچ او پولیس تھانہ لانڈھی شریف جبکہ حبیب اللہ لاشاری ایس ایچ او پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی تعنیات کر دیے گئے۔