کوئٹہ، مسلح افرا د کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں مسلح افرا د کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر پشتون باغ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں