کوئٹہ(این این آئی) ریٹائرڈ پولیٹیکل انسپکٹر لورالائی ایام خان اتمانزئی کے فرزند ریٹائرڈ ڈی ایس پی لالا عمر خان اتمانزئی جن کا گزشتہ دنوں انتقال ہوگیا تھا جنہیں آبائی قبرستان لورالائی میں سپردِ خاک کیا گیا تھا جن کی فاتحہ خوانی لورالائی میں لی جارہی تھی اب تین دن کے لئے ان کی فاتحہ خوانی 11 ستمبر بروز جمعرات سے 13 ستمبر تک کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ ایف جی ایس کالونی سریاب کسٹم میں لی جائے گی مرحوم جاویدخان اتمانزئی (شکاری)کے بڑے بھائی شہزاد خان اتمانزئی بلال خان اتمانزئی عرفان خان اتمانزئی عدنان خان اتمانزئی اسامہ خان اتمانزئی کے والد ایس پی کوہاٹ اسد محمود خان ڈاکٹر جمشید خان طارق محمود خان خالد محمود خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر جہانزیب خان عصمت خان کے چچازاد بھائی ڈاکٹر عاصم خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ کوئٹہ آصف خان ایف آئی اے اسلام آباد قیصر خان ثاقب خان جنیدخان زید خان کے چچا ارباب حسن خان ارباب نعمت اللہ خان شعیب خان اتمانزئی ناصر خان عمران خان نصیر خان یاسر خان عامر خان قاسم خان شہباز خان شہر یار خان کے ماموں قمر زمان خان اتمانزئی چیف آفیسر نیوی سرفراز خان خانزیب خان اتمانزئی ایاز خان آکازئی محسن خان کے سسر تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

