جھل مگسی،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ جاں بحق،بیٹا زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جھل مگسی میں نا معلوم مسلح کی باپ بیٹے پر فائرنگ باپ جانبحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہو گیا ملزمان فرار ہوگئے لیویز کے مطابق جھل مگسی کے علاقے میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے غلام فرید ساکھانی مگسی موقع پر جانبحق جبکہ انکا بیٹا شدید زخمی ہو گیا واقع کے بعد لیویز فورس جاے وقوع پر پہنچ گئی لیویز نے مرنے اور زخمی ہونے والے کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا واقع کے بارے مین مذید تحقیقات لیویز کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں