ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) بھاگ کے علاقے جلال خان میں اراضیات کے تنازعے پر مغیری قبیلے کے دو گروپ میں مسلح تصادم شدید فائرنگ میر ضرار خان مغیری شدید زخمی ہوگئے زخمی کو فوری طورپر سکھر منتقل کردیا گیا لیویز نے کارواء کرتے ہوئے حالات پر قابو پالیا لیویز فورس کے مطابق بھاگ کے علاقے جلال خان مغیری میں اراضیات کے تنازعے پر مغیری قبیلے کے دو گروپ میں مسلح تصادم شدید فائرنگ کے نتجیے میں قبائلی شخصیت میر ضرار خان مغیری شدید زخمی ہوگئے زخمی کو فوری طورپر سکھر منتقل کردیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں لیویز نے واقع کی اطلاع پر جا? وقوع پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پالیا۔

