سرکاری واجبات وصولی،سست روی ڈپٹی کمشنر نصیراباد نے دو پٹواریوں کے تبادلے کر دیئے

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی سرکاری واجبات وصولی میں ست روی ڈپٹی کمشنر نصیراباد نے دو پٹواریوں کے تبادلے کر دیئے نوٹیفکشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر نصیراباد نے سرکاری واجبات کی عدم وصولی پر پثواری پرویز احمد قبہ شیر خان اور پٹواری غلام مرتضی بیدار کا تبادلہ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں