ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)اوستہ محمد اور کچھی کے علاقوں میں دو مختلف واقعات میں سیبوں سے لدی ڈاٹسن چھین لی گئی ڈرائیور سے نقدی موبائل چھینے کے بعد رسیوں سے باندھ کر جھاڑیوں میں پھینک دیا گیا جبکہ حاجی شہر کے قریب مسلح افراد نے ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے لیویز کے مطابق کچھی لیویز تھانہ حاجی شہر کی حدود میں مسلح افراد نے سکول ٹیچر محمد اقبال مکین سے موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ اوستہ محمد کے قریب باغ ہیڈ پولیس تھانہ کی حدود میں نا معلوم مسلح ڈاکووں نے سیبوں سے بھری ڈاٹسن چھین لی اس دوران ڈاکووں نے ڈاٹسن ذرائیور سے نقڈی موبائل فون چھین کر انکو رسیوں سے باندھ کر قریبی جھاڑیوں میں پھینک کر فرار ہوگئے مقامی افراد نے ڈرائیور کی چیخ وپکار پر انکی رسیاں کھول کی ان کو ازاد کیا واقع کی اطلاع باغ ہیڈ پولیس تھانہ میں کر دی گئی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

