بولان(این این آئی)ھاڈر پریس کلب کے صدر سینئر بزرگ صحافی عبدالفتاح بنگلزئی، سینئر نائب صدر محمد عارف بنگلزئی، جنرل سیکرٹری رئیس نوروز خان ایری، سرپرست اعلیٰ نصیر احمد، فنانس سیکرٹری غلام فاروق جتوئی، ممبران عبدالحئی گولہ، سمیع اللہ جلبانی، عرفان علی بدوزئی نے جاری کردہ بیان میں خضدار پریس کلب کے سینئر صحافی ایوب بلوچ کو نجی نیوز چینل میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہیکہ صحافی ایوب بلوچ نہ صرف خضدار بلکہ بلوچستان کے صحافیوں کیلئے رول ماڈل ہیں انکی انتھک محنت و پیشہ ورانہ صحافتی زندگی اس بات کی عکاسی ہیں کہ موصوف اپنی قلم سے نہ صرف خضدار کے عوام کی آواز بنیں ہیں بلکہ سچائی حق گوئی کا پیکر ہیں موصوف کا نام صحافتی میدان میں ادب و احترام سے لیا جاتا ہے ایوب بلوچ شعبہ صحافت میں آنے والے نوجوان صحافیوں کیلئے مشعل راہ ہیں انکی پیشہ ورانہ صحافتی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کمشنر خضدار ڈویڑن کی طرف سے اعزازی انعام انکی کارکردگی کا اعتراف ہے بیان میں صوبائی حکومت سے بھی مطالبہ کیا گیا ہیکہ سینئر صحافی ایوب بلوچ کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں انہیں اعزازی انعام و تعریفی شیلڈ سے نوازا جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

