کوئٹہ(این این آئی)سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد محمد حسنی، میر محمد عارف محمدحسنی،میر قادر بخش محمد حسنی،میر مجیب محمد حسنی کی ہمشیرہ سابق صوبائی مشیر سردارذادہ میر عمیر جان محمد حسنی کی پھوپھی قبائلی شخصیت حاجی خان محمد محمد حسنی کی اہلیہ کی وفا ت پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل،صوبائی وزیر آبپاشی میرصادق عمرانی،سابق مشیر نوابزادہ گہرام بگٹی، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ،پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما اختر بلوچ اوردیگر نے ہفتہ کو محمد حسنی ہاؤس سیٹلائٹ ٹاون جاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ژوب کے علاقے سے لاپتہ ہو نے والی 9سالہ بچی کو پولیس نے بازیاب کرالیا
- لورالائی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
- ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی، وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی زیارت میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری جبکہ بقایاجات کی مد میں بھی 230000 روپے ادا کروا دیئے گئے
- کوئٹہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برقی لائنوں کی شفٹنگ اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو
- زیارت کچ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ملک سیف اللہ خان کو سرکاری و فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا
- جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے،بابر خان
- شہریوں کے تحفظ پر معمور پولیس افیسران و اہلکاروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک عمل ہے،صوبائی مشیر ماحولیات
- بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے،میر یونس عزیز زہری
- زیارت واقعہ،چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

