کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ نزد کیوڈی اے دفتر سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- فرض شناس،قابل افسران واہلکار محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں،آئی جی پولیس بلوچستان
- سانحہ ہزارگنجی، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے وفد کی لواحقین سے ملاقات
- ربوں روپے خرچ کرنے کے باوجودبچوں کوسرکاری سکول میں درسی کتب نہ پہنچناتعلیم دشمنی،ذمہ داران کیخلاف کاروائی کی جائے،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ
- کوئٹہ ضلعی انتظامیہ نے امن و امان صورتحال بہتر بنانے،جرائم روک تھام کیلئے کرایہ داروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا
- بلوچستان ہائیکورٹ نے عبدالہادی ترین کی بطور چیئرمین بلوچستان سروس ٹربیونل تعیناتی کو کالعدم قرار دیدیا
- بلوچستان میں بجلی کی 14 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ عوام کیلئے سنگین بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
- بلوچستان کی طویل ساحلی پٹی وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کو ملانے والا سہ فریقی اقتصادی مرکز بن سکتی ہے،گورنرجعفرخان مندوخیل
- اے ای او کو ہر ماہ کم از کم دو بار تمام سکولوں کا دورہ لازمی کرنے کا حکم
- وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے قرض کی قسط جلد ملنے کی نوید سنا دی
- نئے اے آئی سسٹم نے برسوں پرانا مسئلہ حل کردیا

