اطلاع

نیشنل پارٹی کیچ کے تمام قائدیں اور کارکناں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ کیچ کلچر فیسٹیول بمورخہ 1،2،3 اکتوبر، 2025 کو کیچ کلچر سنٹر تربت میں منعقد کیا جا رہاہے۔ جس کی میزبانی کا شرف نیشنل پارٹی کے قائد جناب ڈاکٹر عبدالمالک صاحب کو بھی بخشا گیا ہے اس کے علاوہ نیشنل پارٹی کے سابقہ سکریٹری جنرل اور سنیٹر جان محمد بلیدئی صاحب بھی خصوصی طور پر فیسٹیول میں شرکت کیلئے تربت پہنچے ہیں۔ لہذا پارٹی کے تمام کارکنان سے التماس ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اِس تین روزہ فیسٹیول کے تمام پروگرامز میں بھر پور شرکت کرکے پارٹی کی نمائیندگی کو بہتر طور پر کریں۔ بالخصوص یکم اکتوبر کو صبح 9 بجے باہر سے آئے ہوئے مہمانان گرامی جو پارٹی قائدیں کے ہمراہ پرگرام میں تشریف لاتے ہیں اُن کی استقبال کیلئے وہ اپنی شرکت کو کیچ کلچر سنٹر تربت میں یقینی بنائیں تاکہ باہر سے آئے ہوئے مہمانان گرامی کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد جناب ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ صاحب اور سنیٹر جان محمد بلیدئی صاحب سمیت دیگر مرکزی قائدیں کی بھرپور انداز میں استقبال کریں۔

ضلعی جنرل سکریٹری کیچ

اپنا تبصرہ بھیجیں