کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی کے رہنما انجینئر حمید بلوچ نے سید واجہ عبدالصمد کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

