لورالائی(این این آئی)یومِ سیاہ کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کینٹ لورالائی میں ایک پروقار اور پْراثر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گ اس موقع پر قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ طلباء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت مخالف نعرے اور کشمیری عوام کے حق میں کلمات درج تھ ریلی کی قیادت سردار عبدالرشید جوگیزئی نے کی جو اسکول سے شروع ہو کر مختلف راستوں سے گزرتی ہوئی واپس اسکول میں اختتام پذیر ہوء تقریب سے وائس پرنسپل رحمت اللہ ملغانی عبدالعلی اتمانخیل، اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستانی عوام ہر سطح پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں۔اور ساتھ رہیں گیمقررین نے اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیری عوام کو ان کا جائز حق دلوانے میں مؤثر کردار ادا کریپوگرام کے اختتام پر مولوی عزیز لونی نے کشمیری شہداء کے درجات کی بلندی، آزادی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کرائی تقریب میں اساتذہ، طلباء، سول سوسائٹی نمائندگان اور معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کے آرگنائزر ارسلان احمد جبکہ میڈیا انچارج امیراللہ کاکڑ تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- پی ایم اے بلوچستان بی آر اے کے ناروا ٹیکس اور رجسٹریشن کی شرط کو یکسر مسترد کرتی ہے،ڈاکٹر نعیم زرکون
- علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ایس ایچ او محمدانور کھوسہ
- معاشرے میں کرپشن اور بدعنوانی ایک ناسور کی شکل اختیار کرچکی ہے،لالہ یوسف خلجی
- بلوچستان کے بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات،ضروری سامان کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہیں،سیکرٹری سکولز لعل جان جعفر
- جاپانی قونصل جنرل ندیم شاہ سے ریفارمز سوشل نیٹ ورک وفد کی ملاقات
- صوبائی حکومت ترقی اور عوامی فلاح کے ساتھ ساتھ ماحول کے تحفظ کو بھی اپنی پالیسیوں کا اہم حصہ بنا چکی ہے،صوبائی مشیر نسیم الرحمان خان ملاخیل
- علم و ادب سے گہرا لگاؤ اور کتابوں سے وابستگی کسی بھی باحیات اور بیدار معاشرے کی روح ہوتی ہے،وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی
- وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا اظہارتعزیت
- بلوچستان کے نوجوان صلاحیت، محنت،عزم کے ذریعے مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
- وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات

