کوئٹہ میں پشتون قبائل کے دیرینہ تنازعے کے تصفیے کیلئے انجمن تاجران کا جلسہ

کوئٹہ (رپورٹر) انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام ( گزشتہ دنوں پشتون قبائل کے دیرینہ خونی تنازعہ کے تصفیہ) دونوں فریقین کو باہم شیر وشکر کرنے کےلیے کوئٹہ میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔
جس سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی خطاب کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں