تربت(نمائندہ رھبر) ناصر آباد کی معروف شخصیت میر رسول بخش کوجا کے بیٹے محمد اسلم کوجا انتقال کر گئے ۔مرحوم واجہ ڈاکٹر نصیر احمد کوجا، واجہ رفیق احمد کوجا کے بھائی، میر جہانزیب کوجا، فتح محمد کوجا اور سراج احمد کے والدتھے۔ فیملی کے مطابق نماز جنازہ کل صبح 11:00پہ ناصرآباد میں میر کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

