ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو بالان شاخ دو گاوں کے ٹرانسفارمرز چوری پورے علاقے تاریکی میں ڈوب گئے پولیس کے مطابق تمبو بالان شاخ صدر پولیس تھانے کی حدود ایک رات میں گوٹھ پیر محمد مینگل اور گوٹھ محمد بخش مینگل کے دو ٹرانسفارمرز نا معلوم مسلح چور چوری کرکے فرار ہوگئے جس سے پورے علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

