ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سیون مرحلہ سری کہن کے واٹرسپلائی مسئلہ کا حل کیا

تربت(رپورٹر)اہلیان سیون مرحلہ سری کہن نےاپنےایک اظہارتشکرکےبیان میں قائد نیشنل پارٹی وسابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ اور نیشنل پارٹی کوشقلات یونٹ کاشکریہ ادا کرتےہوئے کہاہے کہ ایم پی اے تربت ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے اپنے ایم پی اے فنڈ سے سیون مرحلہ سری کہن کے واٹرسپلائی اسکیم کیلئے ایک عددمشینری سیٹ جس میں سمرسیبل موٹر،اسٹیل پائپ، کیبل بمعہ الیکٹرک بکس شامل ہیں فراہم کرتےہوئے ہم سیون مرحلہ کےمکین جوگزشتہ سات مہینےسے واٹرسپلائی کےپانی سے محروم تھے،ہماراغمبیر مسئلہ حل کیاہے جس سے ہم اہلیان سیون مرحلہ قائد نیشنل پارٹی اور نیشنل پارٹی کوشقلات یونٹ کےشکرگزار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں