سبی(رپورٹر)ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیاجاۓ٬بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عام عوام کے ساتھ ملازم طبقہ بھی پریشان ہیں ارشاد علی لغاری٬تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ایریگیشن یونٹ کے صدر ارشاد علی لغاری نے کہاہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی کے تناسب کے حساب سے ملازمین کے تنخواہوں میں اضافہ کرے حکومت بلوچستان تیس فیصد ڈی آر اے کانوٹیفکیشن جاری کرکے ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ کرے بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نہ صرف عام عوام بلکہ ملازمین طبقہ بھی شدید پریشان ہے ایپکا ایریگیشن یونٹ کے صدر ارشاد علی لاشاری نے کہاہے کہ ملازمین کے مسائل کے حقوق کے لیے ہمیشہ اپنی خدمات کو حاضر کیے ہوۓ ہیں ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے سابقہ بجٹ میں حکومت بلوچستان نے تیس فیصد ڈی آر اے کا وعدہ کرکے وعدہ وفا نہیں کیا حکومت بلوچستان فوری طور پر تیس فیصد ڈی آر اے کا نوٹیفکیشن جاری کرکے ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ کرے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک
- پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں کولمبیا سفارتخانے کی مذمت.
- مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں ماحولیاتی نسل کشی کے مترادف ہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- اکتوبر میں ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے 20 حملے ناکام بنائے، سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ
- مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پر دو بنگلادیشیوں کو سزائے موت
- ایران اور وینزویلا پر حملوں میں امریکی خلائی جنگی نظام کے استعمال ہونے کا انکشاف
- چین کا اسرائیل سے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی آبادکاری کو روکنے کا مطالبہ
- ایرانی حقوق تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی، ایرانی آرمی چیف کا اعلان
- گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
- نیب کراچی نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے افسران کو طلب کرلیا

