پنجاب یونیورسٹی، ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (این این آء)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ)پارٹ۔ٹو، تھری اور ایل ایل بی(پانچ سالہ)پارٹ ون،ٹو، تھرڈ،فورتھ اور ففتھ سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں