لورالائی (میاں محمد عامر بشیر آرائیں )اہم اعلان ضلعی انتظامیہ میونسپل کمیٹی ضلعی پولیس نے انجمن تاجران اور عوام سے باہمی مشاورت سے تحصیل روڈ ہسپتال تک جناح مارکیٹ باچا خان چوک سے کینٹ سکول تک کوئٹہ روڈ با چا خان چوک سے کٹوی موڑ تک کو گاڑیوں رکشوں اور موٹر سائیکلوں کیلئے نو پارکینگ قرار دیاگیا ھے جس پر بروز بدھ مورخہ 24 دسمبر سے عمل درآمد ھوگا لہذا تمام شہریوں سے درخواست ھے کہ وہ اس سلسلے میں انتظامیہ پولیس لیویز میونسپل کمیٹی سے تعاون کریں اور غیر قانونی پارکنگ سے گریز کریں یہ عمل بلوچستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2010 جدول سوئم حصہ دوئم شق نمبر 12 کے تحت جرم ھے جسکی سزا 25000 ہزار جرمانہ ھے اس کے علاوہ بلوچستان ٹریفک پولیس قوانین کے قانونی کارروائی جس میں چالان گاڑی کی ضبتگی تھانے میں ایف آئی آر شامل ھے اس دشواری سے بچنے کے لئے متبادل اور ذیل مقامات پر پارکینگ کیا کریں ملک پارکنگ بادامی باغ زم زمہ کار پارکینگ عابد کار پارکینگ شارع عبدالقادر کوچی کار پارکینگ ہزارہ محلہ الشہزاد کار پارکنگ الحبیب کار پارکنگ نیو الحبیب کار پارکنگ میونسپل کمیٹی کار پارکنگ شامل ہیں

