کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ پیر کو کراچی میں انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج(منگل) کو سہ پہر تین بجے کلی حبیب زئی قلعہ عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔