کرخ (رپورٹر) سابق رجسڑار بلوچستان یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار حاجی محمد عالم جتک کی خصوصی دعوت پر بانی روشنائی سوشل آرگنائزیشن میر اشرف علی مینگل، نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے سیکرٹری فائنانس اور دیگر دوست ماہر تعلیم پروفیسر انعام اللہ مینگل و حاجی محمد اقبال لانگو نے وادی کرخ کا دورہ کیا۔

