کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کیچی بیگ آفس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو مرکزی کمیٹی کے رکن سابق چیئرمین کیسکو میر عبدالخالق بلوچ صوبائی کسان سیکرٹری چیئرمین حاجی فاروق شاھوانی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری برائے سندھ مختیار بلوچ ضلعی جنرل سیکرٹری ریاض احمد زہری بی ایس او کے سابق چیئرمین اسلم بلوچ کامریڈ قیوم سجن رحمت اللہ محمد حسنی ملک شہریار شاھوانی محمد جان کاکڑ نے نیشنل پارٹی کوئیٹہ کی بلدیاتی الیکشن میں بہترین موبلائیزیشن اور سیاسی اور قبائلی شخصیتوں کی نیشنل پارٹی شمولیت پارٹی کے لئے نیک شگن قرار دیا کوئیٹہ اور سریاب کی سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی.

