تربت (رپورٹر) نیشنل پارٹی ورکروں کی ایک منظم جماعت ھے۔پارٹی کے مقامی عہدے دار ہمیشہ اپنے ورکروں کے سنگ رہتے رہے۔موجودہ ضلعی صدر واجہ شوکت دشتی پابندی سے روزانہ پارٹی افس اتے ہیں۔اور ورکروں کے کاموں کے سلسلے میں ہر وقت انکے ساتھ ساتھ ہوتے ہیں۔
قادر بخش بلوچ

