خاران(نمائندہ خصوصی محمدعیسی محمدحسنی ) صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح خاران میں بھی میں تمام سرکاری دفاترز میں مکمل تالہ بندی کی گئی اس سلسلے میں گرینڈ الائنس ایکشن کمیٹی آرگنائزر داد محمدقمبرانی کے سربرائی میں گرینڈالائمس ایکشن کمیٹی نے مرکزی کال پر خاران میں تمام سرکاری دفاترز میں تالہ بندی کی گئی اور گرینڈالائنس خاران کے کے ضلعی قائدین نے تالہ بندی کو کامیاب اور خاران میں تاریخی اور مکمل دفاتروں کی تالہ بندی کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آر اے کے منظوری تک احتجاج جاری رہے گا اور ملازمین کو آیف آئی آر اور انتقامی کاروائی سے روکا جا نہیں سکتے ہیں گرینڈالائنس بلوچستان کے ملازمین اپنے حقوق مانگتے ہیں کوئی بھیک نہیں مانگتے ییں موجودہ صوبائی بلوچستان اپنے حکومت کو جمعوری حکومت کہ کر ملازمین کے ساتھ ڈکٹیٹر شپ جیسا برتاؤ کر رہے ہیں اور جمعوری پارٹی کے صوبے میں حکومت ہوتے ہوئے ملازمین کے ساتھ اور آڑدر میں ناقابل برداشت ہے آخری سانس تک جدوجہد قربانی دیکر ڈی آر اے حاصل کرکے دم لینگے۔انھوں نے کہا کہ 30 فیصد ڈی آر اے کی منظوری تک جمہوری طریقے سے اپنے جائز حقوق کے خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں گرئینگے اور یہ ہمارا جائز مطالبہ ہیں آج کے سرکاری دفاترز میں قلم چھوڑ اور تالا بندی پہلا قدم ہیں اور مزید سخت سے سخت احتجاج کرنے کے لئے سرکاری ملازمین کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے جبکہ گرینڈ الائنس کے احتجاج کے باعث سرکاری امور ٹھپ ہوکر رہ گئی ہیں

