ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ بگٹی میں شوہر کے ہاتھوں چار بچوں کی ماں قتل ملزم فرار قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی پولیس تھانے کی حدود گزشتہ شب نا معلوم وجوہات کی بناء پر مبینہ طورپر پر شوہر کے ہاتھوں چار بچوں کی ماں کو قتل کر دیا گیا ملزم فرار ہو گیا واقعے کے بارے میں مقامی پولیس مذید تحقیقات شروع کردی ہے۔

