تربت(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرسابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نےملائی بازار تربت میں میونسپل کارپوریشن تربت ملائی بازاروارڈ کے جنرل کونسلر سیداعجازاحمدملائی سے ملاقات کرتےہوئےسید اعجازملائی کی خیریت دریافت کی،اس موقع پرمشکورانور،محراب مالک،جلال مالک،چاکرعلی،سیف اللہ ان کے ہمراہ تھےجبکہ منیرملائی،رازق ملائی اور نواز ملائی بھی موجود تھے۔

