چینک چوک گرلز ہائی سکول کے باہر دستی بم حملہ ایک راہگیر ہلاک تین ذخمی‎

سبی(رپورٹر)چینک چوک گرلز ہائی سکول کے باہر دستی بم حملہ ایک راہگیر ہلاک تین ذخمی٬تفصیلات کے مطابق چینک چوک گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگۓ دستی بم پھٹنے سے ایک راہ گیرجانبہاق تین افراد زخمی ہوۓ زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال پہنچایا گیا واقع کے بعد پولیس ودیگر سیکیورٹی فورسز جاۓ وقوعہ پہنچ کر مذید تفتیش کا آغاز شروع کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں