پنجگور (این این آئی) پنجگور پسکول ندی تسپ میں چوروں کی ناکہ بندی متعدد شہریوں کو لوٹ لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق چوروں کی ناکہ بندی کے دوران شہری قیمتء موبائل فونز اور نقدی سے محروم کردئیے گئے واضح رہے کہ ایک روز قبل مین بازار میں بھی مسلح ڈاکوؤں نے متعدد مرغی فروشوں کے ہزاروں روپے گن پوائنٹ پر چھین کر لے گئے تھے۔

