صحبت پور میں مسلح ڈکیتی، پروفیسر کے گھر سے زیورات و نقدی لوٹ لی گئی

صحبت پور(رپورٹر ) پولیس تھانہ سٹی صحبت پور کی حدود ایک مرتبہ پھر بدامنی کی لپیٹ میں گزشتہ شب گل ٹاؤن صحبت پور کے رہائشی پروفیسر اکرام اللّٰہ کھوسہ کے گھر میں نامعلوم مُسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر گھر والوں کو یرغمال بنا کر 15 تولہ سونا زیور نقدی لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ڈیکیٹی کی واردات کا سن کر علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں