ژوب (این این آئی) ژوب کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کو ژوب کے علاقے مندوخیل کلی اوڑک احمد خیل میں حاجی محمد گل مندوخیل کی لاش کی ملی جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔مزید کاروائی جاری ہے۔

