پولیس تھانہ شہید شیر حُسین ہزارہ کی کاروائی روپوش ملزم گرفتار

صحبت پور (رپورٹ اعجاز پیچوہا) ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان اور ایس ایس پی صحبت پور عبدالحمید کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی DSP/SDPO سرکل سہنڑی عابد علی بگٹی ایس ایچ او انسپکٹر عبید اللّہ مینگل نے اپنی ٹیم اور دیگر ملازمان پولیس کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس شہید شیر حُسین ہزارہ کو مقدمہ نمبر 11/2025بجرم زیر دفعہ جرم 302-149ق د میں مطلوب روپوش ملزم ملوک ولد دلی جان قوم ہیجوانی بگٹی کو گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں