سرخی: صحبت پور: انسپکٹر سہنڑاں خان کھوسہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

صحبت پور (رپورٹ اعجاز پیچوہا) انسپکٹر سہنڑاں خان کھوسہ ہارٹ ٹیک (دل کا دورہ) پڑنے سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ آدا کی گئی نمازجنازہ میں علاقے کے لوگوں سیاسی وسماجی شخصیات اور اعلیٰ آفسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان چتن پٹی میں سپرد خاک کیا گیا جبکہ تعزیت کا سلسلہ گوٹھ عبدالفتاح کھوسہ میں جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں