ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) اوستہ محمد صدر پولیس کی کاروائی دو کلو بھنگ برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق ضلع اوستہ محمد صدر پولیس نے ایک خفیہ اطلاع گناخہ شاخ جعغرآباد پل پر چھاپہ مار کر علی جان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے دو کلو بھنگ برامد کر لی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی۔

