لیاقت بازار میں ٹریفک پولیس کی تجاوزات کے خلاف کارروائی، آمدورفت بحال

کوئٹہ(این این آئی)ٹریفک پولیس نے پیر کو لیاقت بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی کارروائی کے دوران فٹ پاتھوں پر قائم تھڑے، اسٹالز اور دیگر غیر قانونی رکاوٹیں ہٹا کر سامان قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔کارروائی کے نتیجے میں علاقے میں پیدل اور گاڑیوں کی آمدورفت بہتر ہو گئی۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت اور راستوں کی بحالی کے لیے ایسی کارروائیاں آئندہ بھی جاری رکھی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں