پسنی،تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 9افرادزخمی

کوئٹہ(این این آئی)پسنی کی قریب تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 9افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پسنی کے علاقے میں جڈی میں تیز رفتا زمباد گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکرالٹ گئی جس کے نتیجے میں 9افراد مہیم، سیف اللہ، شرابل، عبد الحمید، نوروز، شفیق، نظام، تنویر، حمل شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو1122کی ٹیموں نے فوریطور پر ہسپتال پہنچادیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں