ایران کی ناقابلِ یقین کامیابیاں:
شیطانِ اکبر نے پہلی دفعہ کھل کر بے بسی کا اظہار کیا ہے۔۔۔
امریکی اسٹاک مارکیٹ سے ایک دن میں 1 ٹریلین ڈالر وڑ گئے ہیں۔۔۔
تاریخ میں پہلی بار امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ جنگی طیارہ F35 کامیابی سے ٹریک، لاک اور ہٹ ہوگیا ہے۔۔۔
ایران نے 4500 کلومیٹر فاصلے تک بلاسٹک میزائل کا کامیاب حملہ کر کے دنیا کو حیران کردیا ہے۔۔۔
مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے مسلسل دن رات حملوں کی زد میں ہیں، آج رات ہیفا اور ڈیمونا پر شدید حملے ہوئے ہیں۔۔۔
14 مختلف ممالک کی سرزمینوں پر موجود امریکی مفادات پر ایرانی میزائل و خودکش ڈرونز کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
ایرانی جوہری پروگرام کا 450 کلوگرام یورینیم اب بھی محفوظ ہے۔۔۔
ایرانی عوامی رد عمل بتا رہا ہے انقلابی اسلامی حکومت مزید مضبوط ہورہی ہے۔۔۔
بزرگ خامنہ ای رح کی جگہ جوان خامنہ ای حفظہ اللہ نے کمان سنبھالی ہے۔۔۔
ایران کی قومی سلامتی کے امن پسند مشیر کی جگہ اب انتہائی سخت گیر اور ماضی میں اسرائیلی و امریکی اڈوں پر حملوں کا ماسٹر مائینڈ حسین دہقان نے قیادت سںبھالی ہے۔۔۔
آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے قبضے میں ہے۔۔۔
دنیا گواہی دے رہی ہے کہ امریکی فضائیہ اور بحریہ مکمل ناکام ہوئی ہے۔۔۔
ایرانی حملوں میں اعتراف شدہ 14 امریکی فوجی مردار ہوئے ہیں جبکہ 260 سے زائد زخمی ہیں۔۔۔
یمنی مزاحمت کا بحیرہ احمر میں باب المندب بند کرنے کا اعلان متوقع ہے۔۔۔
اسرائیلیوں کی ایک بڑی تعداد سمندر کے ذریعے قبرص بھاگ گئی ہے بقیہ اسرائیلی رجیم چینج کیلئے سڑکوں پر نکلے ہیں۔۔۔
بلومبرگ کے مطابق اب تک 16 امریکی طیارے تباہ ہوچکے ہیں۔۔۔
خلیجی ممالک میں امریکی بینکوں، تکنیکی اداروں اور تیل و گیس کے پلانٹڈ پر مسلسل حملوں نے مغربی معیشت کو بڑا دھچکا دیا ہے، جسکی وجہ سے تیل کی عالمی قیمت $119 تک پہنچی ہے اور
گیس کی عالمی قیمت میں 26% اضافہ ہوا ہے اور مزید اضافہ جاری ہے۔۔۔
نیٹو فوجی اتحاد نے امریکہ کو سرخ جھنڈی دکھائی ہے جس سے امریکہ و نیٹو میں دھراڑ پڑ گئی ہے اور سری لنکا جیسے کمزور ملک نے بھی امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کردیا ہے۔۔۔
ٹرمپ سمیت امریکہ کی مقبولیت میں واضح کمی ہوئی ہے اور امریکی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر احتجاجاً استعفیٰ دینے کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
لبنانی مزاحمت کا اسرائیل پر ایک دن میں تاریخ میں سب سے زیادہ 55 حملے ریکارڑ ہوئے ہیں۔۔۔
امریکی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ سو ارب سے زائد ڈالر مالیت کے ریڈار تباہ ہوئے ہیں اور قطر میں گیس تنصیبات پر حملوں سے امریکہ کو سو ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔۔۔
بحرین میں امریکی نیوی 5ویں فلیٹ ہیڈکوارٹر تباہ ہوچکا ہے جبکہ امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس فورڈ میں حملے کے بعد 30 گھنٹے سے زائد آگ لگی رہی جس میں تین فوجی زخمی ہوئے اور جو اب مرمت کیلئے یونان روانہ ہوا ہے۔۔۔
یو ایس ایس لنکن پر حملہ، 1000 کلومیٹر پیچھے فرار ہونے پر مجبور ہوا ہے۔۔۔
پولینڈ ، اٹلی ، فرانس اور نیٹو افواج نے عراق سے مکمل انخلا کردیا ہے۔۔۔
پاکستان، روس اور چین سمیت پوری دنیا کی عوام نے کھل کر ایران کی حمایت کی ہے۔۔۔
ستر ہزار امریکی شہری اور فوجی مشرق وسطی سے فرار ہوکر امریکہ پہنچ چکے ہیں۔۔۔
خلیجی غلام عرب کالونیوں کی معیشت تباہ ہوئی ہے اور بحرین عوامی انقلاب کےدھانے پر ہے۔۔۔
ٹرمپ نے خلیجی ریاستوں کے غلاموں سے 5 ٹریلین ڈالر بھتے کا تقاضہ کیا ہے۔۔۔
پوری دنیا میں شیعہ سنی اتحاد قائم ہوئی ہے اور استکبار و استعمار کا دیرینہ خواب چکنا چور ہوتے دیکھ رہے ہیں۔۔۔
امریکہ کو چالیس سال بعد روسی و ایرانی تیل سے پابندیاں ہٹانی پڑی ہیں۔۔۔
ایران نے اپنے حملوں کو وسعت دیتے ہوئے آج 72ویں لہر فائر کردیاہے۔۔۔
اسرائیل اور امریکہ کے اربوں ڈالر کے معاشی و فوجی اثاثے اب تک تباہ ہوچکے ہیں۔۔۔
بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز عبور کرنے کے لیے ایران کو 2 ملین ڈالر ٹول ٹیکس اب تک ادا کیا جا چکا ہے۔۔۔۔
پتہ ہے یہ سب کیوں ہوا؟
نفسِ زکیہ کی شہادت اور ایک غیرتمند قوم کی استقامت کا معجزہ ہے۔ اس قوم اور اسکی لیڈر شپ نے حقیقی معنوں میں سپر پاور خدا کی ذات کو مانا ہے۔ دنیا اب مزیدمعجزےدیکھےگی۔

