شہدائے زہری کی 13 ویں برسی (آج)بلوچستان سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائیگی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کے شہید فرزند نوابزادہ بابا میر سکندر جان شہید زہری نوابزاد شہید میر مہر اللہ خان زہری نوابزادہ شہید میر زیب زہری و دیگر شہداء زہری کی 13ویں برسی کل 16 اپریل بلوچستان سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔*اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان اور نواب ثنا اللہ خان زہری کے جانثاران شہدائے زہری کے لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرینگے اور شہداء کی ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور دعا ئیہ تقاریب منعقد کریں گے۔کل 16 اپریل کو خلق جھالاوان خضدار میں شہداء زہری کیلئے قران خوانی اور اجتماعی دعاء ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں