محکمہ ایجوکیشن کے سینئر ٹیچر جمال الدین انتقال کرگئے

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ ایجوکیشن کے سینئر ٹیچر جمال الدین انتقال کرگئے مرحوم کوآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی انکی رہائش گاہ سریاب میں جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں